گولڈن نائٹ کیپسول
اجزاء ترکیب:-
سفید موصلی، سیاہ موصلی، مصطگی رومی، لونگ، دار چینی، عقر قرحا، جندبدستر، ریگماہھی، زاعفران ایرانی، عنبر، جنسنگ بوٹی، جلوتری، کشتہ شنگرف، کشتہ فولاد، کشتہ قلعی، کشتہ مروارید، جائفل، کشتہ بیضہ مرغ ، کشتہ مرجان، خراطین، ثعلب پنجہ، ثعلب مصری،
ترکیب استعمال:-
ایک کیپسول رات بستر پرجانے سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
فوائد:-
یہ دوا مردانہ کمزوری، انتشار میں کمی، ٹائمنگ میں کمی، اعصابی کمزوری، جراثیم کی کمی کو دور کر کے نفس کے پھٹوں کو مضبوط بناتی ہے۔
نوٹ:- شوگر کے مرض میں مبتلہ مردوں کے لیئے یہ دوا ایک خاص تحفہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.