گرین ڈائجسٹو پاؤڈر (Green Digestive Powder)
اجزاء ترکیب:۔
ترپھلہ، سونف، اجوائن، نشادر، سنڈھ، قلمی شوراہ، طبا شیر نقراہ، نمک سیاہ، پودینہ، گل سرخ، مرچ سیاہ، الائچی کلاں، ست پودینہ، کچور، کلونجی، سوڈا بائی کارب، سرکہ، آمچور، انار دانہ، بہی دانہ، گل ایرانی، سرنجاں شیریں، آب لیموں، ریوند خطائی
ترکیب استعمال:-
یہ دوا پانی کے ساتھ کھانے کے بعد درج ذیل مقدار میں استعال کی جا سکتی ہے۔
بڑوں کی خوراک:- صبح ، دوپہر اور شام کو ایک چائے کا چمچ
بچوں کی خوراک:- صبح ، دوپہر اور شام کو آدھا چائے کا چمچ
فوائد:۔
یہ دوا درج ذیل کیفیت میں اکسیر کا درجہ رکھتی ہے
معدہ کی جلن، معدہ کا درد، معدہ کی سوزش، قبض، گیس، اپھارہ، ہائی بلڈ پریشر، لو بلڈ پریشر، الٹی و متلی کی کیفیت، سر درد، مثانہ کی گرمی، کھٹی ڈکاریں اور بد ہضمی
Reviews
There are no reviews yet.