ہاضمے کے تمام مسائل کا قدرتی حل
اگر آپ بدہضمی، معدے کی جلن، گیس یا قبض جیسے مسائل سے پریشان ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ گرین ڈائجسٹو پاؤڈر ایک مکمل ہربل فارمولا ہے جو روایتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نہ صرف معدے کے پرانے مسائل کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ ہاضمے کو قدرتی طور پر مضبوط بھی بناتا ہے۔
قدرتی اجزاء کا امتزاج
گرین ڈائجسٹو پاؤڈر درج ذیل مؤثر اور آزمودہ اجزاء پر مشتمل ہے
ترپھلہ، سونف، اجوائن، نشادر، سنڈھ، قلمی شورہ، طبا شیر نقراہ، نمک سیاہ، پودینہ، گل سرخ، مرچ سیاہ، الائچی کلاں، ست پودینہ، کچور، کلونجی، سوڈا بائی کارب، سرکہ، آمچور، انار دانہ، بہی دانہ، گل ایرانی، سرنجاں شیریں، آب لیموں، ریوند خطائی
یہ تمام اجزاء صدیوں سے طب یونانی و حکمت میں استعمال ہوتے آ رہے ہیں اور ہاضمے کے نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
طریقہ استعمال
بڑوں کے لیے ایک چائے کا چمچ کھانے کے بعد دن میں تین مرتبہ صبح دوپہر رات
بچوں کے لیے آدھا چائے کا چمچ کھانے کے بعد دن میں تین مرتبہ
پانی کے ساتھ استعمال کریں تاکہ جلدی اثر دکھا سکے
فائدے
یہ پاؤڈر درج ذیل مسائل میں مؤثر ثابت ہوتا ہے
معدے کی جلن اور سوزش
بدہضمی اور کھٹی ڈکاریں
قبض، گیس اور اپھارہ
الٹی، متلی اور سر درد
ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر
مثانے کی گرمی
نظام ہضم کی مجموعی بہتری
یہ ایک قدرتی دوا ہے جسے طویل عرصے تک بلا کسی سائیڈ ایفیکٹ کے استعمال کیا جا سکتا ہے