Green Products Hub
0
Your Cart

نسخہ بواسیر قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ مکمل علاج

Piles Capsule and Cream

گرین بواسیر کیپسول

اجزاء اور فوائد

اندر جو تلخ
نظامِ ہضم کو درست کرتا ہے، قبض ختم کرتا ہے جو بواسیر کی بنیادی وجہ ہے۔

مغز کرنجواہ
سوزش کم کرتا ہے اور آنتوں کی صفائی میں مددگار ہے۔

ریوند خطائی
موٴثر جلاب ہے، سخت فضلے کو نرم کرتا ہے، قبض کا خاتمہ کرتا ہے۔

سونف
بدہضمی اور گیس کو ختم کرتی ہے، آنتوں کو آرام دیتی ہے۔

موچرس
زخم کو مندمل کرنے اور خارش، جلن کو کم کرنے میں مؤثر۔

انجبار
خون روکنے والے اجزاء رکھتا ہے، خونی بواسیر میں فائدہ مند۔

ثنا مکی
قدرتی جلاب، آنتوں کی صفائی میں مدد دیتی ہے۔

مصطگی رومی
آنتوں کی سوزش کم کرتی ہے، زخموں کی شفا میں معاون۔

سہاگہ
سوزش اور جلن دور کرتا ہے، آنتوں کے ورم میں آرام پہنچاتا ہے۔

گوند کیکر
قدرتی جِلا بخش، آنتوں اور مقعد کے زخموں کو ٹھیک کرتا ہے۔

بہیدانہ
نرم جلاب، قبض میں نرمی پیدا کرتا ہے اور آنتوں کو محفوظ رکھتا ہے۔

طباشیر
سوزش، جلن اور گرمی کے اثرات ختم کرتا ہے، شفا بخش ہے۔

سبز الائچی
نظام ہضم کو بہتر کرتی ہے، معدہ اور آنتوں کو سکون دیتی ہے۔

پودینہ
ٹھنڈک فراہم کرتا ہے، سوجن اور جلن کم کرتا ہے۔

ترکیب استعمال
روزانہ ایک کیپسول صبح اور ایک شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں

فوائد
صرف 15 دن کے مسلسل استعمال سے خونی بادی اور مسوں والی بواسیر سے مکمل نجات
قدرتی اجزاء کے باعث مضر اثرات سے پاک
آنتوں کی صفائی اور نظام ہضم کی بہتری میں معاون


گرین بواسیر مرہم

ترکیب استعمال
رات سونے سے پہلے چنے کے دانے کے برابر مرہم متاثرہ مقام پر لگائیں اور نرمی سے مساج کریں

فوائد
فوری آرام فراہم کرتا ہے
بواسیر فشر زخم سوجن جلن چھبن اور حاجت کے بعد درد میں فوری افاقہ
زخموں کو مندمل کرے اور سوجن کم کرے
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس


کیوں منتخب کریں ہمارا نسخہ بواسیر

فیصد ہربل اجزاء
کسی قسم کے کیمیکل سے پاک
آزمودہ اور مؤثر علاج
مرد و خواتین دونوں کے لئے مفید

اب بواسیر کا مکمل اور قدرتی علاج ممکن ہے وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے

https://greenproductshub.com/product/green-piles-capsule/آرڈر کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *